ترکی:ہامسی مچھلیوں کی پیداوار میں کمی کی وجہ ڈولفن نہیں انسان ہیں

ترک سائنس دانوں  کا کہنا ہے کہ ہامسی مچھلیوں کی پیداور میں کمی   کی وجہ  ڈولفن مچھلیاں نہیں  بلکہ انسان ہیں۔ ترکش  اہلکار نے  ہامسی مچھلی کے پیداوار پر 10 دن کا بین لگا دیا

Read More