ترکش پینتھالون ایتھلیٹ نے لیزر رن کا ریکارڈ توڑ دیا

ترکش پینتھالون ایتھلیٹ  نے لیزر رن کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ترکش ماڈرن پینتھالون فیڈریشن نے  میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایلکے اوزییوکسیل نے لیزر رن کا ریکارڈ توڑ کر ترکی کانام روشن  کیا

Read More