پسماندہ ممالک کیلئے قرض کی شرائط کو آسان کیا جائے، وزیر اعظم پاکستان
دوحہ میں پسماندہ ممالک کی پانچویں کانفرنس سے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پسماندہ ممالک ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث آنے والی قدرتی آفات کا شکار بھی ہیں۔
Read More
