پاکستان نے 5500 غیر ملکیوں کو بحفاظت کابل سے نکالا، ترجمان پاک فوج
ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہےکہ بھارت نے افغانستان میں جو بھی سرمایہ کاری کی وہ پاکستان کو نقصان پہچانےکے لیےکی،کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کرتی رہی،
Read More
