پاک روس بین الحکومتی کمیشن اجلاس، 2030 تک اقتصادی تعاون بڑھانے کا معاہدہ، سالانہ تجارت 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف

ماسکو میں پاکستان اور روس کے درمیان تجارت، معیشت، توانائی، سائنس اور تکنیکی تعاون سے متعلق بین الحکومتی کمیشن کے 11ویں اجلاس میں دونوں ممالک نے اقتصادی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا

Read More