پاکستان عالمی امن و سلامتی کے قیام کے لیے فعال کردار ادا کر رہا ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک منقسم عالمی ماحول کے دوران ’دانش مندی کی آواز‘، مختلف فریقوں کے درمیان پل بنانے
Read More
