ملک دشمنوں کو جہاں پائیں گے اُن کی سرکوبی کریں گے پاکستان آرمی چیف کا یومِ دفاع کی خصوصی تقریب سے خطاب
6 ستمبر کو پاکستان آرمی کے جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں یومِ دفاع کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جِس میں وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے بطور مہمانِ خصوصی کی۔
Read More