پاکستانی سفیر کا انقرہ میں ایناڈولو نیوز ایجنسی ہیڈ آفس کا دورہ

ترکی میں پاکستان کے سفیر محمد سجاد قاضی نے انقرہ میں تُرک سرکاری نیوز ایجنسی اینا ڈولو کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ ایجنسی کے ایڈیٹر انچیف متین متان اولو نے پاکستانی سفیر کا استقبال

Read More