پاکستانی یونیورسٹیوں کا ترکیہ میں زلزلہ ریلیف کے لیے 500 ملین سے زائد تعاون کا عزم
پاکستانی یونیورسٹیوں نے ترکیہ میں زلزلہ سے متعلق امدادی سرگرمیوں کے لیے500 ملین روپے دینے کا عزم کیا ہے۔ آل پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان(اے پی ایس یو پی)کے زیراہتمام استنبول میں یوریشین ہائر ایجوکیشن سمٹ میں 18 یونیورسٹیوں
Read More