ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کا وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے مجوزہ دورے پر بات چیت

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان جمعرات کو ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ٹیلی فونگ گفتگو میں علاقائی صورتِ حال اور پاکستان-ملائیشیا تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم

Read More