پاکستان: کوہاٹ کے ٹانڈہ ڈیم جھیل میں بچوں کی ہلاکت پر ترک ایمبیسی کا اظہار افسوس
ترک ایمبسی اسلام آباد نے پاکستان کے شہرکوہاٹ کی ٹانڈہ لیک میں بچوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا۔ ترک ایمبسی کی طرف سے جاری کردہ ٹوئٹ میں افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
Read More