وزیر خارجہ پاکستان اسحاق ڈار کی تاجک صدر سے ملاقات، علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس کے موقع پر تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی،
Read More
