2024 ورلڈ اسلامک اکنامک فورم کی میزبانی ابو ظہبی کرے گا

یو اے ی کا داراالحکومت ابوظہبی2024 میں ورلڈ اسلامک اکنامک فورم، WIEF کی میزبانی کرے گا۔ ابوظہبی ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ کاکہنا ہے کہ یہ ایونٹ 15 سے 17 جنوری 2024 تک ابوظہبی میں ہوگا۔

Read More