ترکی اور آذربائیجان کے مشترکہ میڈیا پلیٹ فارم کا پہلا اجلاس
ترکی اور آذربائیجان کے مشترکہ میڈیا پلیٹ فارم کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد ہوا اجلا س کی صدارت ترک صدارتی مواصلاتی ڈائریکٹر فرحتین آلتن اور آذربائیجان کے صدراتی مشیر حکمت حاجیوف نے کی ترکی
Read More
