تہران: میلاد ٹاور ترکیہ اور شام کے پرچموں رنگوں سے جگمگا اٹھا

زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجتی کے لیے ایران کا مشہور میلاد ٹاور ترکیہ اور شام کے پرچموں کے رنگوں سے جگمگا اٹھا۔ تہران میونسپلٹی نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین سے اظہار تعزیت کی

Read More