مدینہ منورہ میں مکمل طبی سامان سے لیس 24 ایمبولینسز کا جامع بیڑا تیار
جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ افیئرز کی زیر نگرانی مدینہ میں ہیلتھ کلسٹر نے صحت کے متعدد شعبوں کے ساتھ مل کر، مکمل طبی سامان سے لیس 24 ایمبولینسوں پر مشتمل ایک جامع بیڑا تیار کیاہے
Read More