امریکی وزیرخارجہ کا وزیراعظم پاکستان اور بھارتی ہم منصب سے رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے بڑھتے ہوئے امریکہ بھی متحرک ہو گیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں
Read More