ترک ڈرامہ ارتغرل اور کورولوس عثمان کے رائٹر مہمت بوزداغ کی زلزلہ متاثرہ بچوں سے ملاقات

معروف ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل غازی اور کورولوس عثمان کے رائیٹر اور ڈائریکٹر مہمت بوزداغ نے زلزلہ زدہ صوبے قہرمانماراش کا دورہ کیا۔ دورے میں ترک سرکاری چینل کے جنرل مینجر مہمت زاہد سوبکی، ڈپٹی

Read More