افغانستان سے امریکہ کو گئے ایک سال مکمل ہو گیا، افغان وزیراعظم اور امریکی وزارت خارجہ کا پیغام
امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا اور طالبان کے افغان دارالحکومت کابل پر دوبارہ قبضے کو ایک سال مکمل ہو گیا، اس موقع پر افغان حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا،
Read More
