ترک سیکیورٹی فورسز نے پلزی پینٹینگ کے مبینہ اسمگلروں کو حراست میں لے لیا
ترک سکیورٹی فورسز نے تین مبینہ آرٹ سمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان پر اٹلی کے مشہور مصور فیلیپو پیلیزی کی دستخط شدہ پینٹینگ کو سمگل کرنے کا الزام
Read More
