turky-urdu-logo
  1. Home
  2. فلسطین

Tag: فلسطین

اسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور کرنے کے لیے دوست اور برادر ممالک کے ساتھ اپنے سفارتی رابطے تیز کر دیے ہیں، صدر ایردوان

اسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور کرنے کے لیے دوست اور برادر ممالک کے ساتھ اپنے سفارتی رابطے تیز کر دیے ہیں، صدر ایردوان

بین الاقوامی بینیولینس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ ہم بہادری سے اپنے وطن کا دفاع کرنے والی فلسطینی عوام اور فلسطینی مزاحمتی جنگجوؤں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم

Read More
ترکیہ کا اسپین، آئرلینڈ اور ناروے کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلانات کا خیر مقدم

ترکیہ کا اسپین، آئرلینڈ اور ناروے کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلانات کا خیر مقدم

ترکی نے بدھ کے روز اسپین، آئرلینڈ اور ناروے کی طرف سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلانات کا خیر مقدم کیا۔ ترکیہ کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں

Read More
تین پورپی یونین ممالک نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا

تین پورپی یونین ممالک نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا

تین یورپی یونین ممالک آئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ تینوں ممالک کے سربراہان نے کہا ہے کہ 28 مئی کو باضابطہ طور پر فلسطین کو ریاست

Read More
اسرائیل میں فلسطینی قیدیوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسرائیل میں فلسطینی قیدیوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی

فلسطینی پرزنر سوسائٹی کے مطابق 7 اکتوبر سے لے کر اب تک اسرائیلی قید خانوں میں 9300 فلسطینی قید ہیں جن میں خواتین ، بچے ، بوڑھے اور نوجوان قیدی شامل ہیں تاہم ان کی

Read More
عرب لیگ کے فلسطین سے متعلق فیصلے خوش آئند ہیں،دفتر خارجہ

عرب لیگ کے فلسطین سے متعلق فیصلے خوش آئند ہیں،دفتر خارجہ

ترکیہ نے بحرین اعلامیہ میں کیے جانے والے فلسطین سے متعلق فیصلوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا کہ ہم عرب لیگ کی

Read More
ترکیہ فلسطین میں قتل عام کے خلاف تمام تر انسانی و سفارتی امکانات کو بروئے کار لا رہا ہے،فرحتین آلتون

ترکیہ فلسطین میں قتل عام کے خلاف تمام تر انسانی و سفارتی امکانات کو بروئے کار لا رہا ہے،فرحتین آلتون

ترک کمیونیکشن ڈائیریکٹر  فرحتین آلتون کا کہنا ہے کہ ترکیہ اسرائیل کے فلسطین میں قتل عام کے بر خلاف انسانی و سفارتی تمام تر امکانات کو بروئے کار لا رہا ہے۔ محکمہ اطلاعات نے امریکی

Read More
نیتن یاہو کی پریشانی

نیتن یاہو کی پریشانی

تحریر: ڈاکٹر خالد القدومی طوفان الاقصیٰ کے 213ویں دن (جسے طوفان بھی کہا جاتا ہے) غیر متوقع طور پر اسرائیل میں بظاہر ایک اہم اور سیاسی طوفان اٹھتا ہوا نظر آ رہا ہے، اور شاید

Read More
تمام ممالک کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا چاہیے،صدر ایردوان

تمام ممالک کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا چاہیے،صدر ایردوان

صدر ایردوان نے جمعرات کو مزید ممالک پر زور دیا کہ وہ فلسطین کی ریاست کو تسلیم کریں۔ ترک دارالحکومت انقرہ میں جارجیا کے وزیر اعظم Irakli Kobakhidze سے ملاقات کے بعد ایک نیوز کانفرنس

Read More
یوم نکبہ_ _فلسطینیوں پر ٹوٹنے والی قیامت

یوم نکبہ_ _فلسطینیوں پر ٹوٹنے والی قیامت

پندرہ مئی 1948ء کادن اہل فلسطین کی زندگیوں میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے تاریخ میں اسے نکبہ Nakba یعنی قیامت کے دن سے یاد کیا ہے ۔ ہر سال پندرہ مئی کو فلسطین بھر

Read More
نوبل انعام یافتہ امریکی ماہرِ معاشیات کی فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والے طلباء کی حمایت

نوبل انعام یافتہ امریکی ماہرِ معاشیات کی فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والے طلباء کی حمایت

امریکی نوبل انعام یافتہ ماہرِ معاشیات اور کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر جوزف سٹیگلیٹز نے فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والے طلباء کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ امریکی

Read More