انتہا پسند اسرائیلیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا, نمازیوں پر تشدد
سینکڑوں انتہا پسند اسرائیلی شہریوں نے مسجدِ اقصیٰ پر دھاوابول دیا اور عبادت کرنے والوں کو تشددکا نشانہ بنایا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انتہا پسندوں نے مسجد میں اسرائیلی جھنڈے
Read More