ہم نے زلزلے میں تباہ ہونے والی 2 لاکھ سے زائد عمارتوں کو دوبارہ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،صدر ایردوان

صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ جنوب میں گزشتہ ماہ آنے والےتباہ کن زلزلوں سے 2 لاکھ سے زائد عمارتیں منہدم ہوئیں یا انہیں بھاری نقصان پہنچا ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں اعلی سطحی

Read More