ترکیہ کے رکن قومی اسمبلی علی شاہین کا پاکستان سے اظہار یکجہتی، فلسطین اور غزہ کے بعد پاک-بھارت جنگ کو عالم اسلام کے خلاف ایک نیا محاذ قرار دے دیا
ترکیہ کے رکن قومی اسمبلی علی شاہین نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور غزہ کے بعد پاک-بھارت جنگ عالم اسلام کے خلاف ایک نیا محاذ ہے۔
Read More
