عراق کا تین ارب مربع میٹر رقبہ پر بارودی سرنگیں بچھی ہوئی ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق کے تین ارب مربع میٹر رقبے پر بارودی سرنگیں بچھی ہوئی ہیں۔ یونائیٹڈ نیشنز مائن ایکشن سروس کے سربراہ پیہر لوزامر نے کہا ہے کہ دو جنگوں کے
Read More
