فلسطین اسرائیل تنازعے کے خاتمے کے لئے ضامن بننے کو تیار ہیں صدر ایردوان کی انقرہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات میں پیشکش

فلسطین کے صدر  عباس , صدر ایردوان کی دعوت پر ترکیہ کے دورے پر ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان اور فلسطین کے صدر محمود عباس نے صدارتی کمپلیکس میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس

Read More