عالمی قرضوں کا حجم 281 ہزار ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

کورونا وائرس نے گذشتہ سال عالمی قرضوں میں 24 ہزار ارب ڈٓالر کا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد عالمی قرضوں کی مجموعی مالیت 281 ہزار ارب ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی

Read More