عالمی ادارے امن اور انصاف کو یقینی بنانے میں ناکام ہیں ، ترک صدر ایردوان

ترک صدر ایردوان نے بین الاقوامی تنظیموں کو تنقید کا نشانہ بنانے ہوئے کہا کہ   انصاف اور امن   کو یقینی بنانا جن اداروں کی ذمہ داری ہے وہ اپنے مقاصد میں ناکام رہے ہیں ۔

Read More