استنبول ماڈرن میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والےافراد کے لیے داخلہ مفت

استنبول ماڈرن سال کےآخر میں صحت کی دیکھ بھا ل کرنے والے تمام کارکنوں کو کورونا وائرس  کے خلاف انکی  کوششوں اور جدوجہد کو سراہنے کے لیے  مفت  داخلہ فراہم کرے گا۔ سرکاری اور نجی

Read More