شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی 39 ویں سالگرہ، استنبول پُل سُرخ اور سفید روشنیوں سے جگمگا اُٹھا

استنبول کا، 15 جولائی شہداء پُل، فاتح سلطان مہمت پُل اور یاوز سلطان سلیم پُل شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے قیام کی 39 ویں سالانہ یاد کی مناسبت سے سُرخ اور سفید روشنیوں سے منّور

Read More