ترک ایجنسی نے سیلاب سے متاثرہ سوڈان میں امدادی سامان بھجوایا

ترکی ہلال احمر نے سوڈان کے دارالحکومت خرطوم نےسیلاب سے متاثرہ علاقے قلاقلہ کے 432 کنبوں اور ملک بھر میں تقریباً5 ہزار افراد میں خوراک کے ڈبے تقسیم کئے ہیں۔ ترکی ہلال احمر سوڈان وفد

Read More