ترکیہ میں مقامی سوشل میڈیا ایپ "نیکسٹ” کی لانچنگ، ایپ اسٹور پر مقبولیت کی بلندیاں چھو لی
انقرہ —ترکیہ نے ڈیجیٹل خودمختاری کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے اپنا مقامی سوشل میڈیا نیٹ ورک "نیکسٹ" لانچ کر دیا ہے۔ ایپ نے ابتدائی دنوں میں ہی شاندار مقبولیت حاصل کر لی
Read More
