خاتون اول امینہ ایردوان نے زلزلہ متاثرین اور رضاکاروں کے ساتھ افطاری کی
خاتون اول امینہ ایردوان نے انقرہ میں اسٹیٹ گیسٹ ہاوس میں افطار ڈنر کے دوران زلزلہ زدگان اور زلزلہ زدہ علاقوں میں امدادی سر گرمیوں میں حصہ لینے والے رضاکاروں سے ملاقات کی۔ عشائیہ کے
Read More