"ازبکستان اور پاکستان کے تعلقات تاریخ کے بہترین دور سے گزر رہے ہیں”، ازبکستان کے 35 ویں یومِ آزادی پر ازبک سفیر کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
پاکستان میں ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات اس وقت اپنی تاریخ کے انتہائی فعال اور کامیاب دور سے گزر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا
Read More
