فٹ بال: رونالڈو فیملی کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے
پرتگالی فٹبال سٹارکرسٹیانو رونالڈ و اپنی فیملی کے ہمراہ میڈرڈ سے سعودی دارلحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں۔ جہاں ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔ کرسٹیانو رونالڈو پرائیوٹ جہاز میں اپنی فیملی اور معاونین کے ساتھ
Read More
