استنبول:صدر ایردوان نے رامی لائبریری کا افتتاح کر دیا
صدر ایردوان نے استنبول میں رامی لائبریری کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں خاتون اول امینہ ایردوان بھی صدر کے ہمراہ موجود تھیں۔ صدر ایردوان نے وہاں موجود طلبہ سے بات چیت بھی کی۔
Read Moreصدر ایردوان نے استنبول میں رامی لائبریری کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں خاتون اول امینہ ایردوان بھی صدر کے ہمراہ موجود تھیں۔ صدر ایردوان نے وہاں موجود طلبہ سے بات چیت بھی کی۔
Read More