ترکیہ S-400 دفاعی نظام قطر یا یو اے ای کو فروخت کر رہا ہے، اعلان آج متوقع
ترک اخبار حریت کے سینئر کالم نگار عبدالقادر سیلوی کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ اپنے S-400 فضائی دفاعی نظام ایک خلیجی ملک کو فروخت کر رہا ہے اس معاہدے کا باضابطہ اعلان آج متوقع ہے
Read More
