جنوب مشرقی ترکیہ میں 54 گھنٹوں سے ملبے تلے پھنسے 5 زلزلہ متاثرین کو بچا لیا گیا
ترکیہ کے زلزلے سے متاثرین جنوب مشرقی صوبہ آدیامن میں 54 گھنٹے تک منہدم عمارتوں کے ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے پانچ لوگوں کو ریسکیو ٹیموں نے بچا لیا۔ آدیامن کے شہر کے مرکز میں،
Read More