ترک ڈرون بنانے والی کمپنی نے ملائیشیا میں نئے معاہدوں پر دستخط کر لیے

ترک ڈرون دنیا بھر میں مقبول ہو رہے ہیں ۔ ڈرونز کی عالمی رسائی کو مزید بڑھاتے ہوئے ترک ڈرون کمپنی اور ملائیشین ڈورن کمپنی کے درمیا ن مزید نئے معاہدوں پر دستخط کیے گئے

Read More