ترکیہ دنیا کا تیسرا سب سے زیادہ سیاحوں کی میزبانی کرنے والا ملک ہے، ترک وزارت برائے سیاحت ثقافت
26 واں بین الاقوامی مشرقی بحیرہ روم کے سیاحتی میلے (EMITT) کا استنبول میں افتتاح ہو گیا ۔ ترک وزارت برائے سیاحت و ثقافت کے وزیر مہمت نوری ایرسوئے نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی
Read More