ترک شیف یوم نسواں کے موقع پر خوشیاں بانٹتے رہے

ترک شیف بوراک نے انوکھے انداز میں یوم نسواں منایا۔ بوراک نے  خواتین کی  ہمت اور انکی ا ہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے  ان میں پھول اور چاکلیٹ تقسیم کیے۔ بوراک کے اس خوبصورت

Read More