turky-urdu-logo
  1. Home
  2. ترکی

Tag: ترکی

صدر رجب طیب ایردوان نے سائنس ڈسیمینیشن ایوارڈز حاصل کرنے والے سائنسدانوں کو مبارکباد دی

صدر رجب طیب ایردوان نے سائنس ڈسیمینیشن ایوارڈز حاصل کرنے والے سائنسدانوں کو مبارکباد دی

انقرہ: صدر رجب طیب ایردوان نے سائنس ڈسیمینیشن ایوارڈز حاصل کرنے والے سائنسدانوں کو اعزازی تقریب کے موقع پر دلی مبارکباد دی اور ہر ایک کی مزید کامیابیوں کی خواہش کا اظہار کیا۔ اپنی تقریر

Read More
ترکیہ کے ڈرون فائٹر  بیرکتار کزل ایلما نے فضا میں تاریخ رقم کر دی، بی وی آر میزائل کا کامیاب تجربہ

ترکیہ کے ڈرون فائٹر بیرکتار کزل ایلما نے فضا میں تاریخ رقم کر دی، بی وی آر میزائل کا کامیاب تجربہ

ترکیہ نے بغیر پائلٹ لڑاکا طیاروں کے شعبے میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ ترکیہ کے جدید بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے نے پہلی مرتبہ Beyond Visual Range (BVR) یعنی بصری حد

Read More
پوپ لیو XIV کا صدر ایردوان کے کردار پر اعتماد، ترکیہ کو بین المذاہب ہم آہنگی کی مثال قرار دے دیا

پوپ لیو XIV کا صدر ایردوان کے کردار پر اعتماد، ترکیہ کو بین المذاہب ہم آہنگی کی مثال قرار دے دیا

ویٹی کن کے سربراہ پوپ لیو XIV نے کہا ہے کہ ایک ایسا ملک ہے جہاں اکثریت مسلمان ہونے کے باوجود عیسائی اقلیتیں بھی امن سے رہتی ہیں، جو اس بات کی روشن مثال ہے

Read More
ترک سفیر عرفان نذیر اوغلو کی دی سٹی اسکول کے نمائندوں سے ملاقات، تعلیمی تعاون پر تبادلۂ خیال

ترک سفیر عرفان نذیر اوغلو کی دی سٹی اسکول کے نمائندوں سے ملاقات، تعلیمی تعاون پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد: نے سفارتخانہ میں کے نمائندگان کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران کے ہائی اسکولز اور پاکستانی تعلیمی اداروں کے درمیان تعاون کے مواقع پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سفیر عرفان نذیر اوغلو

Read More
ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاقان فدان کا جمعہ کو جرمنی کا سرکاری دورہ

ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاقان فدان کا جمعہ کو جرمنی کا سرکاری دورہ

ترکیہ کے وزیرِ خارجہ جمعہ کو جرمنی کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ جرمن وزیرِ خارجہ کی دعوت پر برلن کا دورہ کریں گے۔ یہ ان کا وزیرِ خارجہ بننے کے بعد

Read More
ترکیہ کی کمپنیوں کو دمشق انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا بڑا منصوبہ مل گیا

ترکیہ کی کمپنیوں کو دمشق انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا بڑا منصوبہ مل گیا

ایک نئے معاہدے کے تحت ترکیہ کی تعمیراتی کمپنیوں کے کنسورشیم کو دمشق انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی ترقی اور اس کی استعداد بڑھانے کے منصوبے میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے ذریعے ایئرپورٹ

Read More
آٹھ مسلم ممالک کے اتحاد کی تنظیم ڈی ایٹ کو فعال بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے ، فاتح اربکان

آٹھ مسلم ممالک کے اتحاد کی تنظیم ڈی ایٹ کو فعال بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے ، فاتح اربکان

نیو رفاہ پارٹی ترکیہ کے صدر اور سابق وزیراعظم نجم الدین اربکان کے بیٹے ڈاکٹر فاتح اربکان نے وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا اور جماعت اسلامی کے اجتماع عام میں شرکت کی ۔

Read More
استنبول میں پاک–ترک وزرائے تجارت و مواصلات کی ملاقات، اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

استنبول میں پاک–ترک وزرائے تجارت و مواصلات کی ملاقات، اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

استنبول: پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کا استنبول میں 5ویں وزارتی اجلاس برائے تجارت و خارجہ تجارت کے موقع پر ترکیہ کے وزیر تجارت نے پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور

Read More
پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے صحت کی انقرہ میں ملاقات، شعبہ صحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے صحت کی انقرہ میں ملاقات، شعبہ صحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

انقرہ: وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے 11ویں ترکش میڈیکل ورلڈ کانگریس کے موقع پر ترکیہ کے وزیرِ صحت پروفیسر ڈاکٹر کمال میمیش اوغلو سے دو طرفہ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں وزراء

Read More
ترکیہ میں تیسری صدی عیسوی کی نایاب مسیحی فریسکو دریافت، صدر ایردوان  پوپ کے دورے پر منظرِ عام پر لائے

ترکیہ میں تیسری صدی عیسوی کی نایاب مسیحی فریسکو دریافت، صدر ایردوان پوپ کے دورے پر منظرِ عام پر لائے

ترک صدر نے حال ہی میں دریافت ہونے والی ایک نایاب اور قدیم مسیحی فریسکو کو جمعرات کے روز منظرِ عام پر لایا، جو پوپ لیو چہاردہم کے پہلے غیر ملکی سرکاری دورے کی مناسبت

Read More