سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، ترکیہ میں احتجاجی مظاہرہ

ترکیہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ استنبول میں سینکڑوں مظاہرین نے سویڈیش قونصلیت  کے سامنے احتجاج کیا۔ شرکا نے ہاتھوں میں سبز پرچم اور بینز اٹھا رکھے

Read More