ہلال احمر پاکستان نے ترکیہ میں زلزلےسے متاثرہ علاقوں کی بحالی اور امدادی سرگرمیوں کے لئے 50 ہزار ڈالر کا چیک ترک سفیر کے حوالے کردیا

ہلال احمر پاکستان نے ترکیہ میں زلزلےسے متاثرہ علاقوں کی بحالی اور امدادی سرگرمیوں کے لئے 50 ہزار ڈالر کا چیک ترک سفیر مہمت پچاجی کے حوالے کردیا۔ پاکستان ہلال احمر کے چئیر مین سردار

Read More