دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی سرکرکے واپس آنے والی امریکی کوہ پیماکھائی میں گرکر لاپتہ

مشہور امریکی کوہ پیما ہلاری نیلسن نیپال میں واقع دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی  'ماؤنٹ مناسلو' سر کرکے واپس آنے کے دوران گہری کھائی میں گر کر لاپتہ ہو گئیں۔ امریکی کوہ پیما ہلاری نیلسن

Read More