ترک وزیر خارجہ کی اپنے 4 ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقات،دوطرفہ، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے بیلجیئم کے شہر برسلز میں نیٹو کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر یونان، فن لینڈ، جنوبی کوریا اور بلغاریہ کے ہم منصبوں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں
Read More
