پاکستان اور یورپی یونین کا ساتواں اسٹریٹیجک ڈائیلاگ، تجارت و سرمایہ کاری سمیت وسیع تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد/برسلز: پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ساتواں اسٹریٹیجک ڈائیلاگ منعقد ہوا، جس کی مشترکہ صدارت پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور یورپی یونین کی ہائی ریپرزینٹیٹو کایا کالاس نے
Read More
