جرمن وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ کا زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ
جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک اور وزیر داخلہ نینسی فیزر نے قہرامانمارش کا دورہ کیا دونوں رہنماوں نے زلزلہ متاثرین کے لیے بنائے گئے عارضی گھروں کا بھی دورہ کیا اور شہریوں سے ملاقات کی
Read More