آستانہ امن مذاکرات کا حاصل یہی ہے کہ امریکہ شام سے اپنی فوجیں واپس بلوائے، ترک صدر ایردوان
ترک صدر ایردوان نے ایران کے دورے سے وطن واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آستانہ امن مذاکرات کا نتیجہ یہی نکلا ہے کہ امریکہ شام سے اپنی فوجیں واپس بلا لے۔
Read More
