افغانستان کی سرکاری ایئرلائن کی کابل سے اسلام آباد کے لیے پروازیں بحال
افغانستان کی سرکاری آریانا ایئرلائنز نے کابل سے اسلام آباد کے لیے ہفتے میں دوپروازوں کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق آریانا نے رواں ہفتے دبئی کے لیے باقاعدہ پروازیں شروع کردی تھیں
Read More
